وفاق المدارس ضمنی امتحان 1445 ایڈمیشن فارم

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نتائج کے بعد کچھ پرچوں میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کو ضمنی امتحانات کے بارے میں معلومات درکارہوتی ہیں۔ تاکہ یہ ضمنی امتحانات دیں جس کو سپلیمنٹری امتحانات کہا جاتا ہے۔ ضمنی امتحان کے داخلے کب شروع ہو ں گے اور امتحان کب ہوں گے۔ اس حوالے سے ہم آپ کے لیے وفاق المدارس ضمنی امتحان 1445 کےلیے معلومات سامنےلا رہے ہیں۔

وفاق المدارس ضمنی امتحان 1445

 وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ضمنی امتحان کے داخلے جاری ہیں۔ تمام طلباء وطالبات ضمنی امتحانات کے لیے ایڈمیشن فارم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

ضمنی امتحان کی فیس آپ ہمیں کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔

Wifaq Ul Madaris Zimni Admission Form 2024

wifaq ul madaris zimni Exam

مدارس آئی ڈی کے ذریعے ضمنی داخلے 2024 کا طریقہ کار

دیے گئے لنک پر کلک کر کے آفییشل وبیسائٹ پرجائیں۔
مدارس لاگ ان آپشن کا انتخاب کریں
تمام جامعات اپنی آئی ڈی یوزر نیم اور پاسورڈ کے ذریعے لاگ ان کریں۔
طلباءاپنے فارم پرکر نے کے لیۓ اپنے شعبے بنین/بنات کا انتخاب کریں۔
اپنا فارم مکمل پر کریں اور آنلائن جمع کریں۔

یہاں پر کلک کر کے اپنی آئی ڈی لاگ ان کریں

وفاق المدارس آن لائن نتائج چیک کریں

6 thoughts on “وفاق المدارس ضمنی امتحان 1445 ایڈمیشن فارم”

  1. درجہ عالمیہ اول کے تیسیر کا ضمنی پرچہ دینے کے لیے کتنی فیس درکار ہوگی؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں

    Reply
  2. ضمنی امتحانات میں شرکت کا طریقہ کار اور تفصیل بھیج دیں شکریہ جزاک اللہ

    Reply
  3. ثانویہ عامہ کے ضمنی امتحان کی سنگل فیس اور ڈبل فیس اور ضمنی امتحان کی آئن لائن داخلہ آخری تاریخ کیا ہے ؟

    Reply

Leave a Comment