Majma ul Uloom Al-Islamia Result 2024 Hijri 1445 check by roll number and name online. Dars E Nizami Annual and Supply results are available. All Boys and Girls can check Majma Uloom-ul-Islamia Education Board Annual Examination Result 2024 from this page.
Majma Ul Uloom Al-Islamia Result 1445 Check Online
مجمع العلوم الاسلامیہ پوزیشن ہولڈر
اس سال 461445 ہجری سے طلباء کو سالانہ امتحانات میں ہر سال سالانہ پوزیشنوں کے بجائے ہر دو سالہ تعلیمی مرحلے کے اختتام پر دونوں سالوں کے مجموعی نتائج کی بنیاد پر پوزیشنیں دی جائیں گی۔
تعلیمی مرحلے کے پہلے سال کی کشف الدرجات اسی سال کے لیے الگ جبکہ دوسرے سال کے امتحان کے بعد مشترکہ مارک شیٹ جاری کی جائے گی۔
دوسرے بورڈز سے آنے والے طلباء کو مجمع العلوم الاسلامیہ کی طرف سے ایک سال کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مشترکہ مارک شیٹ جاری نہیں کی جائے گی۔ بلکہ صرف اسی سال کی مارک شیٹ جاری کی جائے گی جو طالب علم نے مجمع العلوم الاسلامیہ کے تحت پڑھا تھا۔
چونکہ مجمع العلوم الاسلامیہ دوسرے تعلیمی بورڈز کے نمبروں کے معیار کا تعین نہیں کر سکتا، اس لیے دوسرے بورڈز سے کسی درجہ کا ایک سال پڑھنے کے بعد آنے والے طلبہ کو اس مرحلے میں بھی پوزیشن نہیں دی جائے گی۔
Wahdat ul Madaris Result 2024 Check by Roll Number
مجمع العلوم الاسلامیہ نتائج 2024 آن لائن چیک کریں
مجمع العلوم الاسلامیہ کے رزلٹ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ
اپنے فون یا کمپیوٹر میں ویب براؤزر کھولیں۔ *
مجمع العلوم الاسلامیہ کی ویب سائٹ پر جائیں۔ *
مجمع العلوم الاسلامیہ کی آفیشل ویب سائٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔ *
نتائج کے ٹیب پر کلک کریں۔ *
امتحان کا سال کا انتخاب کریں۔ *
رول نمبر کا درج کریں۔ *
سرچ کے بٹن پر کلک کریں۔ *
نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔ *
نتائج کی چیک کرنے کیلئے آپ کو امتحان کا سال اور رول نمبر فراہم کرنا ہوگا۔ پھر آپ کسی بھی مجمع العلوم الاسلامیہ کے امتحانی مرکز پر جا کر اپنا نتیجہ چیک کر سکتے ہیں۔ یہ آف لائن طریقہ بہت آسان ہے اور آپ کو نتیجے کی پرنٹ شدہ کاپی فوری طور پر دستیاب ہو جائے گی۔
مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کے نتائج 1445-46 |
|
کورس | Result Link |
حفاظ عربی | Click Here |
انتظام و انصرام | Click Here |
تخصصات | Click Here |
درس نظامی | Click Here |
اگر آپ کو انفرادی یا مدارس کےنتائج چیک کرنے میں یوئی پریشانی پیش آرہی ہو تو آپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں۔
Mera result Chak kar ru