طلبہ و طلبات تنظیم المدارس کسی بھی درجہ میں ڈویژن کا طریقہ کار کے متعلق معلومات یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ تنظیم المدارس سے سند یافتہ شخص اپنی ڈویژن بڑھانے کے لئے معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں
تنظیم المدارس کسی بھی درجہ میں ڈویژن کا طریقہ کار
تنظیم المدارس کے کسی بھی درجہ میں ڈویژن حاصل کرنے کا طریقہ کارنیچے دیا گیا ہے
تنظیم المدارس ہر سال تمام مدارس میں سالانہ امتحانات منعقد کرتا ہے جن امتحانات کے نتیجے کی بنیاد پر طلبا و طلبات کو پاس یا فیل کیا جاتا ہے۔
تنظیم المدارس کسی بھی درجہ میں ڈویژن کے لیے طلباء و طلبات کا کم سے کم 50% نمبر حاصل کرنا لازمی ہے. اس کے علاوہ بعض مدرسوں میں ڈویژن کے لیے 60% نمبر حاصل کرنا لازمی شرط ہوتی ہے۔ اھل طلباء و طلبات اپنی مرضی کے مطابق مضامین کا انتخاب کرسکتے ہیں، مگر کچھ مضامین کو مخصوص قرار دیا جاتا ہے۔
تنظیم المدارس کسی بھی درجہ میں ڈویژن کے لیے سالانہ امتحانات مختلف امتحانی جگہوں میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس وجھہ سے طلباء و طلبات اپنے قریبی ترین امتحانی مرکز میں اپنے امتحان دے سکتے ہیں۔
تنظیم المدارس کے سالانہ امتحانات کے نتائج عام طور پر امتحانات کے ختم ہونے کے ایک یا دو ماہ بعد جاری کے جاتے ہیں
تنظیم المدارس ڈویژن کی اقسام
تنظیم المدارس کسی بھی درجہ میں ڈویژن کی چار اقسام ہوتی ہیں
امتیازی: امتحانات میں 80% یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ و طلبات کو یہ دی جاتی ہے
فوقیت: امتحانات میں 60% سے 79% نمبر حاصل کرنے والے طلبہ و طلبات کو یہ دی جاتی ہے
مقبول:امتحانات میں 40% سے 59% نمبر حاصل کرنے والے طلبہ و طلبات کو یہ دی جاتی ہے
نااہل: امتحانات میں 40% سے کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ و طلبات کو یہ دی جاتی ہے
مزید پڑھیں:تنظیم المدارس اسناد کامعادلہ کا طریقہ کار برائے ایم اے عربی واسلامیات
تنظیم المدارس میں ڈویژن بڑھانے کے لئے امتحان
تنظیم المدارس میں ڈویژن بڑھانے کے لئے تنظیم المدارس سے سند یافتہ کوئی بھی شخص امتحان دے سکتا ہے. امیدوار کے پاس کلی یا جزوی امتحان ک دو موقے ہوتے ہیں جن میں پاس ہو کر وو اپنی ڈویژن بڑھا سکتے ہیں. ڈویژن بڑھانے کے لئے امیدوار سالانہ یا ضمنی کسی بھی امتحان میں شریک ہو سکتا ہے مگر اسکو داخلہ فارم کے ساتھ درخواست میں یہ بات بتانا لازم ہے. البتہ کوئی بھی امیدوار اگلی ڈویژن میں شرکت کا بعد پچھلی ڈویژن بڑھانے کے لئے امتحان نہیں دے سکے گا.