پنجاب بورڈ نویں جماعت کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو ہوگا
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان 9 اگست کی صبح 10بجے کیا جائے گا۔اس سال سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ 75 ہزار طلبا و طالبات نے شرکت کی تھی ۔ طلباء رول نمبر، نام، یا ایس ایم ایس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے متعلقہ بورڈ کے نتائج آن لائن … Read more