تنظیم المدارس نظر ثانی فارم پر کرنے کا طریقہ
تنظیم المدارس نظر ثانی پرچہ جات کی کے لیے آنلائن اپلائی شروع ہو چکی ہے۔ درخواست فارم نتیجہ کےاعلان کے تیس دن کے اندر دی جائے۔ بعد میں بھیجی گئی درخواست قابل قبول نہ ہوں گی۔ اگر کوئی طالب علم یا طالبہ کسی پرچے؍پرچوں میں حاصل کردہ نمبرات پر عدم اطمینان کا اظہار کرے تو … Read more