Ittehad ul Madaris Result 2024 1445 Check by Roll Number

Ittehad Ul Madaris Al Arabia Pakistan annual Examination result 1445 check online by roll number and name. Please visit www. ittehadulmadaris.edu.pk to check Hifz and Dars e Nazmi Result. Paper checking has been completed and result will be announced in the 1st week of Ramadan. So, you need to visit this page for the latest updates and result announcement date

Ittehad ul Madaris Result 2024 Check by Roll Number

Ittehad ul Madaris Result 2024 1445 Check by Roll Number

Tanzeem ul Madaris Result 2024 

اتحاد المدارس پاکستان کے سالانہ امتحانات 2024 کے رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

امتحان سال منتخب کریں
کلاس منتخب کریں
رول نمبر درج کریں
سبمٹ والے بٹن پر کلک کریں۔

1445 اتحاد المدارس نتائج

اتحاد المدارس پاکستان کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں کیا جائے گا۔ تمام طلباء اپنا انفرادی نتیجہ نام اور رولنمبر سے چیک کر سکتے ہیں۔ جن طلباء کے نتیجے میں نام، پتہ یا تاریخ پیدائش کی تصحیح کی ضرورت ہے وہ فوری رابطے کے صفحہ پر فارم میں تفصیل لکھ کر اتحاد المدارس کے دفتربھیجیں۔ اگر کسی طالب علم کو رزلٹ دیکھنے میں کوئی پریشانی پیش آری ہو تو آپ ہمیں کمنٹ سیشکن میں بتا سکتے ہیں۔

Leave a Comment