جامعۃ الرشید کراچی داخلہ کاطریقہ کار اور شرائط

جامعۃ الرشید کراچی کا داخلہ کا طریقہ کار اور شرائط اور شعبہ جات کی تمام تفصیلات اس صفحے پر موجود ہیں۔ جامعۃ الرشید کراچی میں علوم دینیہ اور علوم عصریہ کا خوبصورت امتزاج ہے۔ یہ دینی ادارہ قدیم اسلامی علوم کی روایت پر مبنی ہے اور دینی اور عصری علوم کو ملا کر چلانے میں ایک خاصیت ہے۔

جامعۃ الرشید کے بانی مولانا رشید احمد لدھیانوی ہیں۔اس جامعہ میں داخلے شوال المکرم کے پہلے عشرے میں ہوتے ہیں، اور حتمی تاریخ داخلہ کے ایام کے قریبی دنوں میں اعلان کر دی جاتی ہے۔ جامعۃ الرشید کراچی کے داخلے کا طریقہ اور شعبہ جات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ان کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں طلباء کو مختلف سہولیات فراہم کی جاتی ہیں جیسے درس نظامی وغیرہ۔ اور جامعۃ الرشید کراچی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ان کی ویب سائٹ کا دورہ کریں۔

Jamia Tur Rasheed Karachi Admission 2024

Jamia Tur Rasheed Karachi Admission

جامعۃ الرشید کراچی داخلہ کاطریقہ کار

جامعۃ الرشید، کراچی میں داخلہ کے لیے عموماً آپ کو پہلے اپلائی کیشن فارم بھرنا ہوتا ہے جسے آن لائن یا ویب سائٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد، آپ کو داخلہ کے شرائط پورے کرنے ہوتے ہیں جیسے معیارِ اہلیت، گزشتہ تعلیمی ریکارڈ، اور انٹرویو۔ اپلائی کیشن فارم مکمل کر کے آپ کو جامعہ میں جمع کرانا ہوتا ہے اور اپلائی کیشن فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔ جامعہ کی طرف سے اپلائی کیشن کی تصدیق ہونے کے بعد، اگر طلباء کا انتخاب ہوتا ہے تو انہیں داخلہ کے بارے میں اعلان کیا جاتا ہے۔

جامعۃ الرشید کراچی داخلے کے شرائظ

جامعۃ الرشید کے شعبہ درس نظامی اور معہد الرشید عربی میں داخلہ لینے کی اہلیت درجہ اولی میں داخلہ لینے والے طلباء کرام کا کم ازکم بی گریڈ کے ساتھ میٹرک پاس ہونا لازمی ہے۔

درجہ اولی میں داخلہ کے خواہشمند طلباء کی عمر زیادہ سے زیادہ 20 سال ہونا شرط ہے۔

درجہ ثانویہ عامہ میں

داخلہ دینے والا طالب علم کے پاس گزشتہ درجات کے ممتاز نتائج ہونا لازمی ہے۔ *

درجہ اولی کا تصدیق شدہ نتیجہ اور رجسٹریشن کارڈ اور میٹرک کا رزلٹ کارڈ ہونا ضروری ہے۔ *

درجہ ثالثہ خاصہ سال اول میں

طالب علم کے پاس سابقہ درجہ کے ممتاز نتائج ہوں۔ *

انٹر پاس کرنے کا رزلٹ کارڈ موجود ہونا لازمی ہے۔ *

درجہ سادسہ میں

طالب علم کی عصری تعلیم کم از کم گریجویشن ہونا لازمی ہے۔ *

گزشتہ درجات کے ممتاز نتائج کی کارکردگی لازمی چیز ہے۔ *

معہد الرشید عربی میں

داخلہ کی خواہشمند طلباء کا میٹرک پاس ہونا ضروری ہے۔ *

عمر کے اندر 20 سال شرط ہے، جبکہ 20 سال سے زائد عمر کے طلباء داخلہ کے اہل نہیں ہیں۔ *

مزید پڑھیں: جامعہ دارالعلوم کراچی میں داخلہ

جامعۃ الرشید کراچی کی شعبہ جات کا نظام

تفصیلات

شعبہ
علوم شرعیہ پر مشتمل آٹھ سالہ علم دین کورس۔

درس نظامی

تین سالہ تخصص جس میں اسلامک بینکنگ، تکافل، بزنس لاء، اور فائنانس پروگرام شامل ہیں۔

فقہ المعاملات المالیہ والعلوم الاداریہ
چار سالہ پوسٹ گریجویٹ کورس برائے یونیورسٹی گریجویٹس پر مشتمل۔

علوم شریعہ

عربی اور انگریزی زبان سکھانے اور حفظ حدیث کا کورس۔

حفاظ عربک انگلش لینگویج
تخصصی تمرین افتاء کا کورس۔

تخصص فی الفقہ والافتاء

فقہ اور حدیث سکھانے کا تخصصی کورس۔

تخصص فی الحدیث
عربی زبان کی تحریر اور تقریر سکھانے کا کورس۔

تخصص فی لغۃ العربیہ

تدریسی تربیت کا کورس۔

تخصص کلیۃ الدعوہ

تدریس کی تربیت کا کورس۔

تدریب المعلمین

قضاء، تحکیم، اور ثالثی کا ماہر بنانے کا کورس۔

تخصص فی الافتاء والقضاء

یک سالہ کورس۔

کلیۃ الفنون
انگریزی زبان اور بیان پر بھرپور دسترس کے حصول کا کورس۔

انگلش لینگویج کورس

قران مجید کی حفظ کرنے کا کورس۔

تحفیظ القران
ابتدائی دینی تعلیم کا کورس۔

مکاتب الرشید

حکومت سندھ سے منظور شدہ اسکول ایجوکیشن کا زیر انتظام۔

البیرونی ماڈل سکنڈری سکول اور انٹرمیڈیٹ کالج
چارٹ سکول نمبرچ یونیورسٹی اور وزارت تعلیم سندھ کا زیر اہتمام۔

الصفہ

کراچی یونیورسٹی سے منظور شدہ کام کر رہا ہے۔

کراچی انسٹیوٹ آف منیجمنٹ اینڈ سائنسز
یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالتی، تعلیمی اور تربیتی امور کا انتظام۔

ماوی ہومز

علوم شریعہ کا چارسالہ پوسٹ گریجویشن کورس۔

صفہ اکیڈمی

بچیوں کے لیے میٹرک تک عصری علوم کا ادارہ۔

البیرونی گرلز سیکنڈری سکول
درس نظامی عربی میڈیم عالم کورس۔

معھدالرشید عربی

جامعۃ الرشید کراچی داخلہ کاطریقہ کار اور شرائط

جامعۃ الرشید کراچی میں مہیا کی جانے والی سہولیات

جامعۃ الرشید میں دینی مدارس کے طلبہ کو عالمی اسلوب کی تربیت فراہم کی جاتی ہے، جس میں ماہرین فن، تجربہ کار اساتذہ، اور بین الاقوامی دعوہ ٹرینرز کا تعاون شامل ہوتا ہے۔ اس تربیتی نظام میں طلبہ کو جدید مہارتوں کے ساتھ دعوت دینے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔

کلیۃ الدعوہ کے تعلیمی برامج میں غیر مسلموں میں دعوت، رد الحاد، رد قادیانیت، الغزو الفکری، تقابل ادیان، جدید فلسفہ و علم الکلام، مطالعہ صحف سماویہ، فن جدلیات، جغرافیہ، فلکیات، جملہ اصناف خطابت، کنونشنل ڈبیٹ، صحافت، اصول تحقیق، ڈیجیٹل ریسرچ، انگلش لینگویج کورس، “سی، آئی، ٹی” کمپیوٹر کورس، اور غیر مسلم مباحثین کے ساتھ ڈیبیٹ کی عملی تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں، ماہرین فن کے موقع بموقع سیشنز اور ورکشاپس بھی کروائے جاتے ہیں جیسے میڈیا ٹاک، ای-کامرس، فن گفتگو، ٹائم مینجمنٹ، تاریخ امت مسلمہ، تنقید مغرب، اور اسٹڈی اینڈ ریسرچ اپلیکیشن کورس۔ جامعۃ الرشید کے داخلے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

Leave a Comment