تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان نتائج 2024 ھجری 1445 طلباء وطالبات یہاں سے نام اور رولنمبر کے ساتھ چیک کر سکتے ہیں۔ اس سال جن طلباء وطالبات نے سالانہ امتحان میں شرکت کی تھی اور وہ اپنے نتائج کے انتظار میں ہیں تو ان کے لئے خوشخبری ہے کے وہ اب اپنے نتائج آسانی سے دیکھ سکتے ہیں. یہ سائٹ آن لائن نتائج فراہم کرتی ہے. آپ اپنے نتائج کو پی ڈی ایف فارم میں بھی ڈونلوڈ کر سکیں گے. اس کے علاوہ طلبہ اپنے انفرادی نتائج بھی آسانی سے دیکھنے کے قابل ہونگے.
آج مورخہ 27 اپریل 2024 (18 شوال1445) کو صبح تنظیم المدارس پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج 2024 برائے طالبات کا اعلان آج کر دیا گیا ہے۔ مکمل نتائج اور پوزیشن ہولڈر کے نام آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔
تنظیم المدارس سالانہ امتحانات کے نتائج 2024
سالانہ امتحانات 2024 فروری اور مارچ میں منعقد ہوئے تھے۔ امتحانات میں ملک بھر سے لاکھوں طلباء و طالبات نے شرکت کی تھی۔ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان نے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبات و طلباء اپنے نتائج درج ذیل طریقوں سے چیک کر سکتے ہیں
نظم المدارس پورٹل لاگ ان کر کے نتائج معلوم کرنا
تمام مدارس کے منتطمین نظام المدارس ویب پورٹل پرجا کر رول نمبراورنام کے ذریعے تنظیم المدارس پاکستان کا درس نظامی اوردرجہ حفظ کا نتیجہ 2024 معلوم کرسکتے ہیں۔
ویب سائٹ کے ذریعے
تنظیم المدارس کی ویب سائٹ پر جائیں۔
“نتائج” کے ٹیب پر کلک کریں۔
اپنا رول نمبر یا نام درج کریں۔
“سرچ” بٹن پر کلک کریں اور اپنے انفرادی نتائج دیکھیں۔
موبائل ایپ کے ذریعے نتائج چیک کریں
سب سے پھلے آپ تنظیم المدارس کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
ایپ کھولیں اور “نتائج” کے ٹیب پر کلک کریں۔
اپنا رول نمبر یا نام درج کریں۔
“سرچ” بٹن پر کلک کریں۔
میسیج کے ذریعے
اس کے علاوہ آپ اپنے نتائج کو اپنے موبائل فون سے بھی چیک کر سکتے ہیں
اپنے موبائل فون سے 80029 پر ایک میسج بھیجیں۔
میسج میں اپنا رول نمبر درج کریں۔
کچھ وقت بعد آپکو آپکے کے انفرادی نتیجے کا مسیج آ جائے گا
اگر آپ کو رزلٹ چیک کرنے میں کوئی پریشانی درپیش ہو تو آپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں۔
351560
955638
754686
درجہ رابعہ
Results bye aama
انفرادی نتیجہ کیسے دیکھیں
ضمنی اتحانات رزلٹ کب ائے گی سر