وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تمام طلبہ و طالبات اپنی سالانہ 2024 امتحان کی ڈیٹ شیٹ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں. اس سال امتحان 1446 میں شرکت کرنے والےطلبہ و طالبات اپنی سالانہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ کو پی ڈی ایف فارم میں ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں.
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان ڈیٹ شیٹ 2024
وحدت المدارس الاسلامیہ کے سالانہ امتحانات ہر سال جنوری اور فروری میں منعقد ہوتے ہیں اور ضمنی امتحان شوال میں منعقد ہوتے ہیں
ان امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ و طالبات اپنی ڈیٹ شیٹ درج ذیل اقدامات پر عمل کرکے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کی ویب سائٹ پر جائیں۔
ہوم پیج پر، “ڈاؤن لوڈز” کے ٹیب پر کلک کریں۔
“ڈیٹ شیٹ” کے سیکشن میں، “وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان ڈیٹ شیٹ 2024” پر کلک کریں۔
ڈیٹ شیٹ ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں: وحدت المدارس رزلٹ 2024 چیک کریں۔
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان 2024 امتحانی معلومات
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے نصاب 2024 میں کچھ اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں. ان تبدیلیوں کو مد نظر رکھتے ہوۓ ابتدائی مرحلے میں قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اور متوسطہ مرحلے میں عربی زبان کی تعلیم کے لیے ایک نیا نصاب متعارف کرایا گیا ہے۔ جبکہ عالیہ مرحلے میں جدید علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم کی تعلیم بھی دی جائے گی۔ اس سال امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ و طلبات اپنے امتحانی فارم آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ طلبہ و طلبات کو اپنی امتحانی فیس بھی ادا کرنا ہوگی.
مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے آپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں۔