وفاق المدارس نظر ثانی 1445 فارم ڈاؤن لوڈ اور پر کرنے کا طریقہ کار اور فیس کی معلومات یہاں سے چیک کریں۔ تمام طلباء طالبات اپنے پیپروں کی ریچیکنگ کے لیے 10 شوال تک فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ نظر ثانی داخلہ فارم یہاں دستیاب ہیں۔ آپ یہاں سے فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اسے بھریں اور وفاق المدارس کے ایڈمن آفس میں جمع کرائیں۔
وفاق المدارس ان تمام مرد اور خواتین طلباء سےریچیکنگ کے لیے درخواستیں قبول کر رہے ہیں۔ درخواست کی آخری تاریخ 2024 مقرر کر دی گئی ہے۔ فارم آخری تاریخ تک جمع کرانا ضروری ہے ورنہ اپنی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔
وفاق المدارس کے نتائج 1445 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ
وفاق المدارس نظر ثانی فارم 2024
یاد رہے وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ضمنی/سپلی کے امتحانات 29 شوال سے ہونگے جو تین روز تک تک جاری رہیں گے ۔ یہ پیپر صبح و شام ہونگے ۔ضمنی امتحانات میں حفظ اور درس نظامی کے بچے بھی شریک ہو سکتے ہیں ۔ ہو بچے جو سابقہ امتحان میں راسب ہوئے یا غیر حاضر تھے یا اس کے علاوہ نئے حفاظ بھی امتحان دے سکتے ہیں۔
یہ نظر ثانی پیپر فارم ہے اس کی پرنٹ نکالیں اور مقررہ تاریخ سے پہلے وفاق المدارس کو بیھج دیں
Wifaq ul Madaris Nazar Sani Form
نظر ثانی پیپرز فارم اس طرح پر کریں
وفاق المدارس نظر ثانی کے لیے آپ آن لائن اپلائی بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ اپنے مدرسہ کی آئی ڈی لاگ ان کر کے امتحان والے شعبہ میں جاکراپنا .فارم پر کر کے آن لائن جمع کرائیں