وفاق المدارس نظر ثانی کے نتائج 1445ھ 2024 کا اعلان جلد متوقع ہے۔ حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ تمام طلباء اپنے نظر ثانی رزلٹ نام اور رول نمبر کے ذریعے چیک کریں۔ درجہ حفظ اور درس نضامی کے مکمل نتائج یہاں دستیاب ہوں گے۔
وفاق المدارس نظر ثانی نتائج 1445 کا اعلان
نظر ثانی کے نتائج 2024 کا اعلان شوال المکرم 1445ھ میں کیا جائے گا۔ درجات کتب اور حفظ کے نتائج کی مکمل تفصیل اعداد وشمار کے ساتھ ان شاءاللہ جاری کیے جائیں گے۔
یاد رہے 20 رمضان سے پہلے موصول ہونے والی نظرثانی کی درخواستوں کا نتیجہ 10 شوال کے بعد ہی مل جائے گا۔ اور اس کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کا نتیجہ ضمنی امتحان کے نتائج کے ساتھ ہوگا۔
Wifaq ul madaris Nazar Sani Result 2024
Wifaq ul madaris Pakistan Nazar e Sani Result 2024 is expected to be announced on 10 Shawal 1445 Hijri. The process of paper rechecking is about to be completed. All boys and girls can check their Zimni examination result by roll number and name from this page.
وفاق المدارس آن لائن داخلہ کا مکمل طریقہ کار اور فیس
مدارس و جامعات کے ذمہ داران اور طلباء کی طرف سے اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ حفظ کے نتائج تو تقریری ھونے کی وجہ سے آسانی سے اور جلد مرتب ھوجاتے ہیں۔ ۔پھریہ اتنی تاخیر کیوں؟
موئدبانہ گزارش ہے کہ ملک بھر کے ھزاروں مدارس اور جامعات کے درجہ تحفیظ القرآن کے امتحان میں نمبرات تو ممتحنین حضرات ھی لگاتے ہیں۔ امتحانات مکمل ھوتے ھی مسؤلین حضرات مکمل گوشوارے اور فارمز فوری مرکزی دفتر ملتان کے پتے پر ارسال کردیتے ہیں۔ اس کے بعد ان تمام نتائج کا سسٹم میں اندارج کیا جاتا ہے۔ یہ عمل تعداد زیادہ ھونے کی وجہ سے تقریبا ایک ماہ تک مسلسل جاری رہتا ہے۔
الگے مرحلہ میں ان نتائج کی ری چیکنگ یعنی مکمل نظر ثانی ہوتی ہے۔ صاف ظاہر ہے اس میں بھی وقت لگتا ہے۔ نام ولدیت سے لیکر ایڈریس سمیت ٹوٹل نمبرات کا بھی اندارج جیسی کئی اھم نوعیت کی باریکیاں درپیش ھوتی ہیں۔ معمولی سی بھی کوتاھی نا ہو۔ اس کوتاہی سے بچنے کیلئے اس نظر ثانی پہ بھی کافی محنت کی جاتی ہے
وفاق المدارس نظر ثانی نتائج 2024 حفظ اور درجہ کتب
درجہ کتب اور حفظ کے نتائج مکمل تیاری کے بعد ایک ساتھ ھی جاری کئے جاتے ہیں۔ اس عمل کے لیے رات دن متعلقہ عملہ بتدریج وفاق المدارس کی آفیشل پہ رزلٹ اپ لوڈ کرنے میں مصروف ھوجاتے ہیں۔
جن علاقوں میں ڈاک میں تاخیر ہوجاتی ہے تو اس کا بہترین اور فوری حل آن لائن نتیجہ کا بآسانی حصول ہے۔ لہذا تمام طلباء طالبات اپنا وفاق المدارس نظر ثانی نتیجہ 1445 آنلائن چیک کریں۔ مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے آپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں۔