وفاق المدارس آن لائن داخلہ فارم پر کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے درس نظامی اورحفظ کے لیے آن لائن داخلہ(2024) 1445 جات جاری ہیں۔ آپ سالانہ اور ضمنی امتحان کے داخلہ کے بارے میں مکمل تفصیل حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام طلباء وطالبات نارمل ڈبل اور تین گنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ کا بارے میں جان سکتے ہیں۔ طلباء آن لائن درخواست دے سکتے ہیں یا اس صفحہ سے داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو وفاق المدارس 1445 ہجری کے میٹرک میں تمام مضامین میں ایم اے کی سطح کے ذریعے داخلے کے لیے درخواست مل سکتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پاکستان بھر کے طلباء بغیر کسی مسئلے کے اپنے رجسٹریشن فارم ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکتے ہیں۔ دراجات بنین اور دراجات بنات وفاق المدارس 2024 کے داخلہ فارم نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ وفاق المدارس دخلہ فارم 2024 آن لائن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں دستیاب ہے۔

وفاق المدارس پاکستان کے آنلائن داخلوں کی آپلائی کا طریقہ کار

وفاق المدارس آن لائن داخلہ فارم پر کرنے کا طریقہ

آنلائن داخلوں کا طریقہ کار نہایت آسان ہے۔ جو کہ درج ذیل ہے۔

سب سے پہلےنیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے مدارس آئی ڈی لاگ ان کری
براہ کرم دی گئی جگہ پراپنے الحاق نمبر درج کریں۔
یاد رہےالحاق نمبر (آخری پانچ ہندسوں کا اندراج کریں)۔
اپنے مدرسہ کا خفیہ کوڈ درج کریں۔
اگت آپکوخفیہ کوڈ یاد نہیں یا آپ بھول گئے ہیں تونیا پاسورڈ لگا سکتے ہیں۔
خفیہ کوڈ تبدیل یا اپڈیڈ کرنے کے لیے اپنے جامعہ/مدرسہ کے مہتمم کا موبائل نمبر کا اندراج کریں (جوکہ دفتر وفاق میں رجسٹرڈ ہو)
وفاق کےتمام درجات کے داخلوں کی فہرست، چالان فارم اور اصل بینک سلپ دفتر وفاق کو بھیجیں۔
”چالان فارم برائے وصولی فیس“ کا مکمل پرنٹ نکال لیں اورآن لائن داخلہ کے علاوہ دیگر درجات کی رقوم بھی اس میں درج کریں اور مجموعی رقم بینک میں مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔
محترم اگر آپ کوآن لائن اپلائی کرنے میں کوئی بھی پریشانی درپیش ہو تو آپ ہمیں کمنٹ سیکشن میں بتا سکتے ہیں۔

اس لنک پر کلک کر کے آنلائن آپلائی کریں

2 thoughts on “وفاق المدارس آن لائن داخلہ فارم پر کرنے کا طریقہ”

Leave a Comment