وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے منعقد ہونے والے ضمنی امتحانات 1445ھ کے نتائج کا اعلان کر دیا دیا گیا ہے۔ مکمل رزلٹ آج 4 جون 2024 کو اپلوڈ کردیاگیا ہے۔ تمام طلباء و طالبات اپنے نتائج نام اور رولنمبر کے ساتھ آنلائن چیک کر سکتے ہیں۔
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام حفظ اور درس نظامی کے ضمنی امتحانات 11 مئ سے 13 مئ تک منعقد ہوئے۔ نتائج کی تیاری کا مرحلہ تَقْرِیباً مکمل ہوچکا ہے۔ آپ اپنے مدرسہ کے الحاق نمبر یا طالب/طالبہ کے رقم التسجیل کے ذریعے باآسانی نتائج ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
انفرادى مکتب نتائج معلوم کرنے کا طریقہ
سب سے پہلے دئے گئے لنک “چیک رزلٹ آنلائن” پر کلک کریں
بنات/بنين سلیکٹ کریں
ضمنی آپشن کا انتخاب کریں
سال کا انتخاب کریں
متعلقہ درجہ کا انتخاب کریں
طلبہ/طالبہ کا رول نمبردرج کریں
اس کے بعد تلاش کے بٹن پرکریں۔
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کےضمنی امتحان 2024کے نتائج کا با قاعدہ اعلان حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب فرمائیں گے۔ تمام نتائج آنلائن دستیاب ہوں گے۔ اپنا مکمل نتیجہ دیے گئے طریقہ کار سے معلوم کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھہیں: وفاق المدارس سے آن لائن سند منگوانے کا طریقہ کار
اگرآپ کونتیجہ تک باسانی رسائی ممکن نا ہوتو آپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں۔ اپنا رولنمبراور درجہ کا نام، مطلوبہ سال کا امتحان، اور بنین یا بنات مذکورہ تمام معلومات نیچے دئے گئے کمنٹس باکس میں لکھ دیں۔ ان شاء اللہ ہم پہلی فرصت میں آپ کو آپکا رزلٹ بتا دیں گے۔
Roll no 1755
Name. Lubna bibi father Muhammad Tariq
Darla .Aliya saal AWAL Banat
1445 zimni