وفاق المدارس نتائج 1445ھ 2024 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 1445ھ 2024 کے نتائج نام اور رول نمبر سے چیک کریں۔ وفاق المدارس کے رزلٹ 1445 کا اعلان 10 مارچ 2024 کو متوقع ہے۔ جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے نام نتیجہ سے ایک دن پہلے اعلان کیا جاتا ہے۔

وفاق المدارس رزلٹ 2024 1445

وفاق المدارس 1445 ہجری کے نتائج کا اعلان 28 شعبان سےرات 9 بجے کیا جائے گا۔

وفاق المدارس ملتان پاکستان درس نظامی اور حفظ کا سالانہ امتحان 1445 برائے بینین و بنات مکل بھر میں 30 جنوری تا 5 فروری 2024 منعقد ہوا. تمام لڑکے اور لڑکیاں جو امتحان میں شریک ہوئے اور نتائج کے اعلان کی تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ
وفاق المدارس رزلٹ 2024 کے بارے میں آفیشل اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔

wifaqulmadarisresult 2024 1445 Hijri

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نتائج 1445 کا اعلان

ہاد رہے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ کے تمام درجات کے پرچہ جات کی چیکنگ مکمل ہو چکے ہیں اور نتائج مرتب ہو چکے ہیں۔ نتائج شعبان کے آخری عشرہ میں متوقع ہیں۔

وفاق المدارس رزلٹ 2024 مارچ 1445ھ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس الحاق نمبر

رزلٹ الحاق نمبر یا طالب/ طالبہ کے رولنمبر کےذریعے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

وفاق المدارس کے نتائج1445

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نتائج 1445 واٹس ایپ پر حاصل کرنے کے لیے اپنی معلومات فراہم کریں۔

پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام طلباء و طالبات اس صفحہ سے اپنا نتیجہ آسانی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں. تمات تحفیظ قرآن، تجوید قرآن الکریم، تجوید الحفظ ثانیہ عا مہ، خاصہ، عالیہ، علمیہ، متواسطہ، درسات، درجہ سادیسہ، اور تجوید العلماء کے مکمل رزلٹ کارڈ اس صفحہ سے مفت حاصل کریں۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نتیجہ 2024
تجويد للحفاظ چیک کریں
متوسطہ چیک کریں
خاصہ سال اول چیک کریں
عاليہ سال اول چیک کریں
عالمیہ سال اول چیک کریں
دراسات سال اول چیک کریں
تجويد للعلماء چیک کریں
ثانويہ عامہ چیک کریں
خاصہ سال دوم چیک کریں
عاليہ سال دوم چیک کریں
عالمیہ سال دوم چیک کریں
دراسات سال دوم چیک کریں

وفاق المدارس کے نتائج 2024

و فاق المدارس العربیہ کے آفیشل ہوم پیج کونتائج دکھانے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تمام مدارس کے منتظمین اپنے اپنے مدارس کے مکمل نتائج ہم سے فیر میں حا صل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپکو انفرادی رزلٹ بھی دیتے رہیں گے۔ آپ ہمیں رولمنبراور درجہ کا نام کمنٹ کریں۔

16 thoughts on “وفاق المدارس نتائج 1445ھ 2024 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ”

Leave a Comment