وحدت المدارس نظر ثانی اور ضمنی امتحانات کی تاریخ کا اعلان
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے نتائج کے ساتھ ہی نظر ثانی پرچہ جات اور ضمنی امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔ اس سال 1445-46 کے لیے نظر ثانی کروانے کی آخری تاریخ 19 اپریل ہے۔ جبکہ ضمنی امنتحانات کے لیے داخلے 29 اپریل تا 4 مئ تک بھیجے جا سکتے ہیں۔ طلباء … Read more