وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے نتائج کے ساتھ ہی نظر ثانی پرچہ جات اور ضمنی امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔ اس سال 1445-46 کے لیے نظر ثانی کروانے کی آخری تاریخ 19 اپریل ہے۔ جبکہ ضمنی امنتحانات کے لیے داخلے 29 اپریل تا 4 مئ تک بھیجے جا سکتے ہیں۔ طلباء وطالبات کے ضمنی امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے۔
تمام طلباء وطالبات نظر ثانی اور ضمنی امتحان کے فارم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ہم طلباء کی راہنمائی کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔ اگر آپکو فارم پرکر نے میں ہوئی بھی پریشانی پیش آرہی ہے تو آپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں۔
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان نتائج 1445
وحدت المدارس نظر ثانی اور ضمنی امتحانات 2024 کا اعلان
Wahdat Ul Madaris Nazar Sani and Zimni Exam 2024
InshaAllah, Wahdat Ul Madaris Nazar Sani of papers till 10 Shawwal-ul-Mukarram 1445 AH (19 April 2024). Admissions for the Zimni examination date is 20 to 25 Shawwal-ul-Mukarram 1445 AH (29 April to 04 May 2024). Zimni Exam will be started on 23 Zul-Qa’da 1445 AH (1st June 2024). The supplementary exam will continue for three days only.