وفاق المدارس ضمنی رزلٹ 1445ھ 2024 کا اعلان
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے منعقد ہونے والے ضمنی امتحانات 1445ھ کے نتائج کا اعلان کر دیا دیا گیا ہے۔ مکمل رزلٹ آج 4 جون 2024 کو اپلوڈ کردیاگیا ہے۔ تمام طلباء و طالبات اپنے نتائج نام اور رولنمبر کے ساتھ آنلائن چیک کر سکتے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے شعبہ امتحانات کے زیر … Read more