Nizam ul Madaris Result 2024 1445 By Roll Number

Nizam ul Madaris Result 2024 1445 Hijri will be announced on 30 March 2024 Saturday at 12 PM. Students can check their Hifz and Dars e Nizami results by roll number SMS, and name. Please visit www.nizam-ul-madaris.edu.pk and select your Darja then enter your roll number. Annual examinations were held in the previous month. The ceremony to announce the results and position holders of the examinations held under the banner of Nizam ul Madaris Pakistan will be held on 30 March 2024. Male and female students who have appeared in the Nizam ul Madaris Pakistan annual examinations can now check their results online by following simple steps.

Note: Nizam ul Madaris Online Results are available on the CMS Portal. Please login to your CMS Portal to check your complete result.

Nizam ul Madaris Result 2024 By Roll Number

Title: Nizam ul Madaris Pakistan Result
Year 1445 Hijri
Result Date 30 March 2024
Result Announcement Time 2 PM
How to Check Result Click Here

نظام المدارس پاکستان نتائج 1445 کا اعلان

نظام المدارس کے نتائج 2024 ہجری 1445 کا اعلان 30 مارچ 2024ء بروز ہفتہ دن 12 بجے کیا جائے گا۔ طلبہ اپنے حفظ اور  نتائج نظام المدا رس کی آفیشل ویب سائٹ اور سی ایم ایس سے چیک کئے جا سکتے ہیں۔ درس نظامی کے نتائج رول نمبر اور نام کے ساتھ یہاں سے چیک کر سکتے ہیں۔

نظام المدارس کا نتیجہ 2024 1445 رول نمبر کے ذریعے چیک کریں

 براہ کرم نتائج کے حصول کے لیے اپنا درجہ، سال اور اپنا رول نمبردرج کریں۔ تمام طلباء وطالبات اپنے امتحانات کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے نام نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی دیکھ پائیں گے۔

مزید پڑھیں: تنظیم المدارس رزلٹ 2024 بنین اور بنات

نظام المدارس ایک ایسا تعلیمی نظام ہے جو پاکستان میں دینی تعلیم کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ اس نظام میں طلباء کو قرآن مجید، حدیث، فقہ، اور دیگر اسلامی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔ نظام المدارس کے امتحانات ہر سال منعقد ہوتے ہیں اور ان کے نتائج کا اعلان آن لائن اور اخبارات میں کیا جاتا ہے۔

نظام المدارس پاکستان رزلٹ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ 

نظام المدارس رزلٹ 2024 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ 

نظام المدارس کی ویب سائٹ پر جائیں۔

اپنے رول نمبر یا نام سے تلاش کریں۔

اپنا نتیجہ دیکھیں۔

درجہ نتئج لنک
انفرادی نتائج  چیک کریں
حفظ نتائج  چیک کریں
مدارس نتائج  چیک کریں
نظرثانی داخلہ فارم  چیک کریں
نمایاں نتائج  چیک کریں

میسیج کے ذریعے نتائج 1445 معلوم کرنا 

اپنے موبائل فون سے نظام المدارس کے بورڈ کو میسیج بھیجیں۔

  میسیج میں اپنا رول نمبر یا نام لکھیں۔

نظام المدارس کے کوڈ پر بھیجیں۔
کچھ ہی دیر میں آپکو رزلٹ موصول ہو جائے گا۔

فون کے ذریعے رزلٹ معلوم کرنا 

نظام المدارس کے بورڈ کے فون نمبر پر کال کریں۔

اپنے رول نمبر یا نام سے اپنا نتیجہ حاصل کریں۔

نظام المدارس رزلٹ 2024 چیک کرنے کے لیے درکار معلومات

رول نمبر

نام

امتحان کا نام

سال

1 thought on “Nizam ul Madaris Result 2024 1445 By Roll Number”

Leave a Comment