مولانا طارق جمیل صاحب کے زیرسرپرستی جامعة الحسنین میں داخلہ کا آغاز ہو چکا ہے۔ دین علم کے حصول میں دلچسپی رکھنے والے طلباء درس نظامی 6 سال کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ جامعة الحسنین گرین ٹاؤن فیصل آباد اور اسکی تمام شاخوں میں داخلے جاری ہیں۔ آن لائن داخلہ فارم پُر کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
یاد رہے اس بار داخلہ شوال میں ہونگے، ان شاءاللہ۔ اپلائی کرنے کے بعد ٹوکن نمبر کو محفوظ کریں۔ داخلہ فارم میں اپنے قریبی شاخ کا انتخاب کریں۔
اس بار داخلہ 3 مختلف کیمپس میں ہورہا ہے
Jamiat al Hussain Admission Open (Molana Tariq Jameel)
جامعة الحسنین میں آن لائن داخلہ کا طریقہ کار
آن لائن داخلہ فارم |
|
ایڈ میشن سٹیٹس |
:مزیدپڑھیں جامعہ فاروقیہ کراچی میں داخلہ کا طریقہ کار اور قواعد وضوابط
شرائط داخلہ
1عمر 16 سے 20 سال
کم سے کم تعلیم میٹرک
شناختی کارڈ یا ب فارم کا ساتھ لانا
داخلہ کے وقت والد یا سرپرست کا ساتھ ہونا
تبلیغی جماعت میں چالیس دن یا چار ماہ کا وقت لگا ہو
اور ٹوکن میں دی گئی مقررہ تاریخ پر اپنے قریبی شاخ میں تشریف لائیں
داخلہ ٹیسٹ کیلئے جامعة میں صبح 8 بجے تشریف لائیں