مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان میں داخلہ 2024 سال 1445- 46 کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ درس نضامی کے لیے ملکی و غیر ملکی طلبا ء وطالبات سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مختلف کورسز میں داخلہ لینے کے لیے طلبا ء وطالبات کے لیے داخلہ ٹیسٹ کے آن لائن فارم دستیاب ہیں. مجمع العلوم الاسلامیہ میں داخلہ کے لیے ملکی اور غیر ملکی طلباء و طالبات آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
مجمع العلوم الاسلامیہ داخلہ تاریخ 2024
مجمع العلوم الاسلامیہ میں داخلہ کا عمل ماہ شوال میں شروع ہوتا ہے. اس مدرسے میں داخلہ لینے کے لئے طلبہ و طلبات کا میٹرک پاس ہونا لازم شرط ہے. صوبہ بلوچستان، صوبہ کے پی کے، اور صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے امید وار اپنے داخلے کے لِیے ٣١ جولائی ٢٠٢٤ تک اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. غیر ملکی طلبا ء وطالبات کے داخلے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا
مجمع العلوم الاسلامیہ آن لائن داخلہ 1445 کا طریقہ کار
داخلہ کے لیے ملکی و غیر ملکی طلبا ء وطالبات کو درج ذیل اقدامات کرنے ہوں گے
سب سے پہلے مجمع العلوم الاسلامیہ کی ویب سائٹ پر جایئں
اس ویب سائٹ سے داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔
فارم کو مکمل طور پر پر کرنے کے ساتھ ساتھ مطلوبہ دستاویزات بھی جمع کروانی ہوںگی۔
جب آپ اپنا داخلہ فارم جمّ کروا دیں گے تو آپکو اپنی داخلہ فیس ادا کرنی ہوگی۔
اگر آپ کی داخلہ رجسٹریشن منظور ہو جاۓ گی تو آپ کو داخلہ ٹیسٹ دینا ہوگا جس میں کامیاب ہونا لازمی ہے
یہاں پر کلک کرکے آن لائن اپلائی کریں
ملکی و غیر ملکی طلبا ء وطالبات کے داخلہ کے لیے ضروری دستاویزات
امیدوار طلبہ و طلبات کے پاس درج ذیل دستاویزات ہونے چاہیے
میٹرک یا اس کے مساوی سند کا سرٹیفکیٹ ہونا چائیے
انٹر یا اس کے مساوی سند کا سرٹیفکیٹ ہونا چائیے
چار حالیہ پاسپورٹ سائز کی تصاویر ہونی چائیے
والد یا سرپرست کا شناختی کارڈ ہونا چائیے
داخلہ فیس کی رسید ہونی لازمی ہے
مزید پڑھیں: مجمع العلوم الاسلامیہ نتائج 2024 چیک کرنے کا طریقہ
مجمع العلوم الاسلامیہ داخلہ ٹیسٹ 2024
داخلہ ٹیسٹ میں اردو، انگریزی، ریاضی اور اسلامیات کے مضامین شامل ہوں گے۔ ٹیسٹ کا مقصد ملکی و غیر ملکی طلباء و طالبات کی علمی صلاحیتوں کا اندازہ لگانا ہے۔
مجمع العلوم الاسلامیہ میں داخلہ کے بارے میں مزید معلومات
مجمع العلوم الاسلامیہ میں ملکی اور غیر ملکی طلباء و طالبات کو رہائش، کھانا، طبی سہولیات، مسجد، اور ان جیسی دیگر سہولیات میسر ہونگی. اگر آپ مجمع العلوم الاسلامیہ میں دخلہ لینے میں دلچسپی رکھتے ہیں اس تو داخلہ کی آخری تاریخ (31 جولائی 2024) سے پہلے درخواست جمع کروایں
فون نمبرز
مرکزی دفتر | 0313-6122229 |
شعبہ الحاق | 0312-6122229 |
شعبہ امتحانات | 0315-6122229 |
مکتبہ تالیفات رشیدیہ برائے نصابی کتب مجمع | 0324-2855000 |
رابطہ کار نصابی کمیٹی | 0324-5153556 |