تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے ساتھ ہی ضمنی امتحان 1445کے نظام اوقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تمام طلبہ و طالبات جو ضمنی امتحان میں شریک ہونا چاہتے ہیں وہ یہاں سے فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس صفحہ پر ہم طلبہ و طالبات کی رہنمائی کے لیے ضمنی امتحان کی تاریخ اور ہدایات فراہم کر رہے ہیں۔ اگر آپ کو ضمنی امتحانات کے داخلہ کے بارے میں کوئی بھی پریشانی درپیش ہو تو اپ ہمیں کمنٹ سیکشن میں بتا سکتے ہیں
2024 تنظیم المدارس داخلہ فارم بابت ضمنی امتحان
ضمنی امتحانات 2024ء میں شرکت کے خواہشمند اُمیدوار حسبِ شیڈول داخلہ جمع کروا سکتے ہیں، سہولت کے پیش نظر آن لائن داخلہ کا لنک اوپن کر دیا گیا ہے۔
تنظیم المدارس ضمنی امتحان 2024 کے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں: تنظیم المدارس رزلٹ 2024
تنظیم المدارس ضمنی امتحان کے داخلے جاری ہیں
آن لائن داخلہ کے لیے نظم المدارس کا لنک |
|
داخلہ فارم برائے طالبات بابت سالانہ/ضمنی امتحان |
|
داخلہ فارم برائے طلبہ بابت سالانہ/ضمنی امتحان |
Tanzeem ul Madaris Zimni Exam Date Sheet 2024
سرابراہانِ مدارس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضمنی امتحانات 2024 برائے طلبہ و طالبات کے داخلہ جات سے متعلق اعتراضات و کیفیات نظم المدارس کے تحت جاری کر دی گئی ہیں۔ منتظمینِ ادارہ جات اپنے مخصوص نظم المدارس لاگ اِن اکاؤنٹ میں داخل ہو کر اُمیدواروں کی داخلہ کیفیات و اعتراضات معلوم کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے شعبہ امتحانات سے رابطہ کریں۔